حکومت فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، محمود خان

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ملک بھر میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگانے کے سلسلے میں خیبر پختونخوا کے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی ویکسینیشن کا باضابطہ اجراءکردیا ہے ۔ کورونا ویکسینیشن کے اجراءکے … Continue reading حکومت فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، محمود خان